کاروبار
ایک ایپ، آپ کے کاروبار کے مطابق
شروع میں اپنے کاروبار کی قسم چنیں — ایپ اسی کے مطابق ہوم، اسکرینیں اور رپورٹس دکھاتی ہے: لانڈری کے لیے پرچی اور تیار ہونے کی تاریخ، فارمیسی کے لیے ایکسپائری اور ریفل، پولٹری فارم کے لیے روزانہ ریکارڈ۔ اپنا کاروبار چنیں اور دیکھیں۔
دکان اور فروخت
دکان / ریٹیلچند ٹیپ میں کاؤنٹر بل، اور آج کی سیل، کیش اور ادھار ایک نظر میں۔کریانہ، جنرل اسٹور، موبائل شاپ، الیکٹرانکس، ہارڈویئر
کھانا اور ریسٹورنٹٹیبل، کچن سلپ، ڈلیوری اور دن کا کیش — سب ایک فون سے۔ڈھابہ، کڑاہی ریسٹورنٹ، فاسٹ فوڈ، کیفے / چائے خانہ، بیکری اور مٹھائی
فارمیسی / میڈیکل اسٹورگولی، پتا یا ڈبہ میں فروخت، متبادل دوا تلاش کریں، اور ایکسپائری نہ چھوٹے۔میڈیکل اسٹور، کیمسٹ، فارمیسی، کلینک ڈسپنسری
ٹریڈنگ / ڈسٹری بیوشنکارٹن اور پیس میں بل، دکانوں کا ادھار قابو میں، اور روٹ کی ریکوری۔ہول سیلر، FMCG ڈسٹری بیوٹر، کمپنی ڈیلر، سب ڈسٹری بیوٹر
پروڈکٹ کمپنیہر پیس کی لاگت جانیں، کچے مال سے بیچ بنائیں، اور COD پارسل ٹریک کریں۔مصالحہ، اچار اور فوڈ برانڈ، صابن اور کاسمیٹکس، آن لائن بیچنے والا گھریلو برانڈ
کام اور سروس
لانڈری / ڈرائی کلینرڈیجیٹل دھلائی سلپ: ہر بار درست ٹوٹل، اور ہر سلپ پک اپ تک ٹریک۔ڈرائی کلینر، دھوبی، واش اینڈ پریس، ہوم پک اپ والی لانڈری
سیلون / باربر / بیوٹی پارلرٹوکن، ایڈوانس والی بکنگ، اسٹاف کمیشن اور پوائنٹس کارڈ — ایک ایپ میں۔باربر شاپ، لیڈیز بیوٹی پارلر، یونی سیکس سیلون، برائیڈل میک اپ
سروسز (پلمبر، الیکٹریشن، اے سی مرمت)کام بُک کریں، ٹیکنیشن بھیجیں، موقع پر بل — گارنٹی اور سروس یاد دہانی کے ساتھ۔پلمبر، الیکٹریشن، اے سی مرمت، کارپینٹر، پینٹر، موبائل مرمت
پارکنگ اسٹینڈہر گاڑی کی QR والی پرچی، کرایہ خود بنے، اور ہر روپیہ گنا جائے۔کار پارکنگ، موٹر سائیکل اسٹینڈ، پلازہ یا بازار کی پارکنگ، ہسپتال کی پارکنگ
انٹرنیٹ / کیبلماہانہ بل خود بنیں، کلیکٹرز کا کیش ٹریک، اور نادہندگان ایک نظر میں۔کیبل ٹی وی آپریٹر، مقامی انٹرنیٹ فراہم کنندہ، نیٹ اور کیبل بل کلیکٹر
سافٹ ویئر / ٹیکنالوجیپروجیکٹ، مائل اسٹون بل، گھنٹے اور رینیولز — ڈالر یا روپے میں۔فری لانسر، سافٹ ویئر ہاؤس، آئی ٹی سروسز، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین
فارم، پراپرٹی اور باقی
پولٹری فارمہر شیڈ کا روزانہ ریکارڈ، بوریوں میں فیڈ، FCR، ویکسین اور ہر پارٹی کا کھاتہ۔برائلر فارم، لیئر (انڈے) فارم، کنٹرول شیڈ، دوسرے فارمرز کو فیڈ دینے والا فارم
پراپرٹی ڈیلرپلاٹ، سودا، بیعانہ، قسطیں، کمیشن اور حساب — ڈیلر کی زبان میں۔پراپرٹی ڈیلر، رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، اسٹیٹ آفس، پلاٹ انویسٹر
دیگر کاروباربتائیں آپ کیا کرتے ہیں؛ ہوم پر صرف وہی بل، آرڈر، فیس یا اسٹاک جو چاہیے۔درزی، پرنٹنگ شاپ، ورکشاپ، ٹیوشن سینٹر، کرایہ وصولی